• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن ملتوی کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دینگے، جے ڈبلیوپی

کوئٹہ (آن لائن) جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی نائب صدر نوراللہ وطن دوست نے بلدیاتی امیدوار ان سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن ملتوی کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دینگے۔ اگرکسی نے کوشش کی تو عدالت عالیہ کا دروازہ کھٹکائیں گے ۔الیکشن کمیشن صاف اور شفاف بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائیں ۔جمہوری وطن پارٹی کے مخلص کارکنوں کا شھید وطن نواب اکبر خان بگٹی کی نشان پہیہ پر الیکشن لڑنا وفاداری کا ثبوت ہے۔
کوئٹہ سے مزید