اسرائیل کیخلاف قطر کو جوابی اقدامات کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی
قطر پر اسرائیلی حملے کے خلاف مسلم دنیا متحد ہوگئی، دوحہ میں عرب سربراہ ہنگامی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا کہ قطر کے ثالثی عمل پر حملہ عالمی امن کوششوں پر حملہ ہے۔۔