• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این سی سی آئی اے کا نام تبدیل کرکے سائبر پولیس رکھنے کی تجویز

لاہور (نیوزرپورٹر) این سی سی آئی اے کے انتظامی ڈھانچے میں بڑی تبدیلی کی تیاری، ادارے کا نام تبدیل کرکے سائبر پولیس رکھنے اور اسے محکمہ پولیس کے ساتھ ہائبرڈ ماڈل پر چلانے کی تجویز دی گئی ہے۔تجاویز کے مطابق ہر ضلع میں سائبر پولیس اسٹیشن قائم کیے جائیں گے، جہاں ڈپٹی ڈائریکٹر کی جگہ ایس ایچ او تعینات ہوگا۔ بڑے اضلاع میں ایس پی اور ڈی ایس پی رینک کے افسران تعینات کرنے کی تجویز ہے۔
لاہور سے مزید