ڈی سی اورسی ٹی او کامویشی منڈیوں کادد رہ ،انتظامات کاجائزہ

May 27, 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹر)ڈی سیرا فعہ حیدر اورسی ٹی او عمارہ اطہر نے عید الاضحیٰ کے سلسلے میں مویشی منڈیوں کا دورہ کیاانتظامات کا جائزہ لیا۔ دونوں نے شاہ پور کانجراں، پائن ایونیو، رائے ونڈ روڈ پرمنڈیوں کے انتظامات کا معائنہ کیا۔ سہولتوں کا جائزہ لیا اور احکامات جاری کئے۔اس موقع پر ایس پی صدر شہزاد خان نے ٹریفک انتظامات کے حوالے سے دونوں کو بریفنگ دی ۔ عمارہ اطہر نے بتایا کہ شہریوں کو مویشی منڈیوں تک رسائی میں کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔