کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سول اسپتال سے 4 سالہ بچے محمد حسین کی گمشدگی سے متعلق درخواست پر تفتیشی افسر کو بازیابی کے لئے کارروائی جاری رکھنے کا حکم دیدیا اور 26 جون تک تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔