بریٹین انٹرنیشنل سکول سسٹم کے لیول7کے طالبعلم محمد ایان خان کی بی آئی ایس ایس اولمپیاڈ امتحانات میں نویں پوزیشن

June 14, 2024

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) بریٹینانٹرنیشنل سکول سسٹم کے لیول7کے طالب علم محمد ایان خان نےبی آئی ایس ایس اولمپیاڈ امتحانات میں نویں پوزیشن حاصل کی جس پر سکول انتظامیہ کی جانب سےاچھی کارکردگی کا سرٹیفکیٹ اور 2ہزار نقد انعام سے نوازاگیا۔