اسلام آباد (کامرس رپورٹر) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے لسٹڈ کمپنیوں کے لئے ماحولیاتی، سماجی اور گورننس (ای ایس جی) سے متعلق معلومات کی رضاکارانہ فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ای ایس جی گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں،کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے کردار اور ذمہ داریوں کو بڑھاتے ہوئے ترامیم بھی متعارف کرا دیں۔