لورالائی : ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق

June 17, 2024

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع لورالائی کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا ۔حکام کے مطابق پاکستان میں 45 اضلاع کے 176 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔