• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی کرکٹرز کا پری سیزن کیمپ آج شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بنگلہ دیش اور جنوبی افریقا کی ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں ریڈ بال پری سیزن فیلڈنگ اور فٹنس کیمپ منگل سے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی میں شروع ہوگا۔

اسپورٹس سے مزید