مرد اور عورت کی لاشوں کی شناخت نہ ہوسکی

June 25, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بن قاسم سے عید کے دوسرے روز ملنے والی مرد اور عورت کی لاشوں کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی،ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا نے کہا ہے کہ پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے لاشوں کے فنگر پرنٹس واضح نہیں ہیں۔