• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

LPG کی 10دکانیں سیل، 7منی پٹرول پمپ ضبط

لاہور(خصوصی رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کی غیر قانونی ایل پی جی د کانیں، منی پٹرول پمپس کے خلاف کارروائیاں ، ترجمان ڈی سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10 دکانیں سیل، 44 سلنڈر ضبط، 7 منی پٹرول مشینیں بھی اکھاڑ کر ضبط کر لیں۔
لاہور سے مزید