• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل پارٹی کے زیراہتمام آج سریاب میں تعزیتی جلسہ عام ہوگا

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کی مرکزی کال پر یوم شہدائے بلوچستان شہید حبیب جالب بلوچ اور شہید مولا بخش دشتی کی برسی کے حوالے سے آج 21جولائی کو شام پانچ بجے برما ہوٹل سریاب میں جلسہ عام ہوگا۔
کوئٹہ سے مزید