• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشہ آور آشیاء کی فروخت کر کے نوجوان نسل کو تباہ کیا جا رہا ہے، سجاد خان

پشاور (جنگ نیوز)امن جرگہ کے صوبائی کو آرڈی نیٹر سجاد خان نے ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا کے پشاور شہر کے مختلف علاقے آئس اور مختلف نشہ آور آشیاء کی فروخت کر کے نوجوان نسل کو تباہ کرتے جا رہے ہیں انھو ں نے کہا کے پشاور میں کھیل کھود کے میدانو ں کی کمی کی وجہ سے نوجوان نسل نشہ آور اشیاء کے استعمال میں بڑھتی جا رہی ہے اور محکمہ پولیس کی طرف سے اس کے روکھ تھام کے لئے کوئی احسن اقدام نہیں ،انھو ں نے کہا کے چارسدہ کے علاقے تنگی اور ضلع خیبر میں میں ڈی پی آو مسعود بنگش اور سلیم عباس کلاچی کی زیر نگرانی ایک بہت پڑھا آپریشن ہوا جس میں کڑوڑوں مالیت کی آئس کی فیکٹریاں پکڑھی گئی جس پر ہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
پشاور سے مزید