آئی پی پیز کیساتھ معاہدے قوم کی بقا کا سوال بن چکے، کامران عربی

July 23, 2024

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کراچی کے صدر محمد کامران عربی نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے اب پوری قوم کی بقا کا سوال بن چکے ہیں، انرجی سیکورٹی دنیا میں کہیں بھی صنعتی ترقی کے لیے بنیادی ضرورت ہے۔