• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساؤتھ ایشین گیمز، 5.7 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

کراچی( نصر اقبال،اسٹاف رپورٹر) حکومت نے اگلے سال اپریل میں پاکستان میں ہونے والے 14ویں سائوتھ ایشین گیمز کے لیے کھیلوں کے انفراسٹرکچر کی اپ گریڈیشن اور ترقی سے متعلق 5.7 ارب روپے مالیت کے جامع ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی،سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن و وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی صدارت میںہوا۔

ملک بھر سے سے مزید