• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک امریکا دوطرفہ تجارت کا حجم 10 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد( عاطف شیرازی) پاک ، امریکا دوطرفہ تجارت کا حجم 10 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ،اسلام آباد میں امریکی سفارتخانہ کے ناظم الامور اینڈی ہیلس نے پاکستان-یو ایس ایلومنائی نیٹ ورک(پی یو اے این) اکنامک پالیسی چیلنج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ بدستور پاکستانی برآمدات کے لیے سب سے بڑی انفرادی ملکی منڈی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید