اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل جواب میں کہا ہے کہ بانی سے سیاسی گفتگو کی جاتی ہے، ملاقات نہیں کروا سکتے جس پر جسٹس ارباب محمد طاہر نے جیل حکام سے استفسار کیا کہ کہ سلمان اکرم راجہ ملاقات میں سیاسی گفتگو نہیں کریں گے ، وہ یقین دہانی کرائیں تو کیا ملاقات کی اجازت دی جائے گی؟