• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر، کسٹمز فیلڈ فارمیشنز کو ایچ آر آئی ایس ڈیٹا آج اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) ایف بی آر نے تمام کسٹمز فیلڈ فارمیشنز کو ہدایت کی ہے کہ ہیومن ریسورس انفارمیشن سسٹم (ایچ آر آئی ایس) میں تمام ملازمین کا ڈیٹا فوری طور پر، آج ہی، لازماً اپ ڈیٹ کیا جائے اور اسے متعلقہ دفاتر کے پے رول ریکارڈ سے بھی باقاعدہ طور پر ملایا جائے۔

ملک بھر سے سے مزید