• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈونیشین ماہرین تعلیم کے وفد کا پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کا دورہ

لاہور(خبرنگار)انڈونیشیا کے ماہرین تعلیم کے اعلیٰ سطحی وفد نے پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کا دورہ کیا۔ چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے وفد کو اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے پی ایچ ای سی کے اقدامات سے آگاہ کیا۔
لاہور سے مزید