• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

KEMU لاہورمیں وائٹ کورٹ تقریب آج منعقد ہوگی

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان کی ٹاپ میرٹ میڈیکل یونیورسٹی کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہورمیں فرسٹ ایئر ایم بی بی ایس سیشن 2025-26 لیے منتخب ہونے والے 325 ٹاپ میرٹ طلبہ کے اعزاز میں آج سوموار کے روز مقبول بلاک میں وائٹ کوٹ تقریب منعقد ہو گی ۔
لاہور سے مزید