• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس لا ہور ہائیکورٹ آج شرق پور کچہری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرینگی

شرق پور (نامہ نگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم شرق پور کچہری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کریں گی اسسٹنٹ کمشنر شرق پور بلال زبیر کی زیر نگرانی تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے تقریب میں شرق پور سمیت شیخو پورہ اور فیروز والا کچہری کے سینئیر ارکان شرکت کریں گے وکلاء برادری چیف جسٹس کو ویلکم کرے گی
لاہور سے مزید