• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارلیمنٹ کوئی غیر شرعی قانون منظور نہیں کر سکتی، رہنما جمعیت علماء اسلام

لاہور (نمائندہ خصو صی) جمعیت علماء اسلام کے رہنماوں کا کہنا ہے کہ 73 کے ائین کی رو سے ملک کی پارلیمنٹ کوئی غیر شرعی قانون منظور نہیں کر سکتی حالیہ قانون سازی شریعت کے بھی خلاف ہے اور ائین کے بھی خلاف ہے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کوئی اس حوالے سے نوٹس لینا چاہیے۔
لاہور سے مزید