بھارتی خاتون افسر کو مردہ کاکروچ کی تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا
سونیا سہراوت کے انسٹاگرام پر 6 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں، وہ 20 جولائی کو پارلیمنٹ مارچ کے دوران تعینات تھیں۔ اس احتجاج میں مظاہرین اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جن میں وہ بھی زخمی ہوئیں اور ان کے ہاتھ میں فریکچر آیا۔۔