• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر سیکنڈری ہیلتھ کا لیب کولیکشن سنٹروں کادورہ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر سیکنڈری ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے لیب اینڈ کولیکشن سنٹرز کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔
لاہور سے مزید