• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تجاوزات کےخلاف آپریشن30کیبن،درجنوں تھڑے مسمار

پشاور ( وقائع نگار) سردار احمدجان کالونی میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن ٗتقریباً30 کیبن ٗ درجنوں تھڑے ٗ تواڑے مسمار کر دیئے گئے ایک گاڑی سامان ضبط کرلیا گیا جبکہ فقیر آباد میں غیر قانونی پارکنگ کا خاتمہ کردیا گیا کیپٹل میٹروپولیٹن کی ڈپٹی ڈائریکٹر ریگولیشن ذی الحجہ الیاس کو عوامی شکایت ملی کہ سرد ار احمد جان کالونی میں قبضہ مافیا نے غیرقانونی تجاوزات قائم کئے ہیں اور عارضی دکانیں بنائی ہوئی ہیں جس کی وجہ سے عوام کو آمدو رفت میں
پشاور سے مزید