• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو لڑکے تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ روات کے علاقہ میں 2لڑکے تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔پولیس کے مطابق نواحی علاقہ ہوشیال موڑ کے قریب ہفتہ کی شام 15سالہ مدثر ولد مہربان اور اس کا ایک دوست پانی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ،مدثر کی لاش رورل ہیلتھ سینٹر بگاشیخاں منتقل کی گئی ۔پولیس کے مطابق مدثر کے ہمراہ جاں بحق ہونے والے دوسرے لڑکے کی لاش اس کے گھر والے ہیلتھ سینٹر میں نہیں لائے ۔
اسلام آباد سے مزید