• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 3 بھکاری بچے حفاظتی تحویل میں لےلئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن بیورو نےریسکیو آپریشن کرتے ہوئے 3 بھکاری بچے حفاظتی تحویل میں لےلئے ، ان میں 8 سالہ ثقلین، 10 سالہ فیضان، 9 سالہ شیران شامل ہیں بچوں کو سبزہ زار بوسن روڈ اور وہاڑی چوک سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا اور بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ۔
ملتان سے مزید