اشتعال انگیز تقاریر کے مقدمات کی سماعت، گواہوں کے بیانات قلمبند

April 18, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت میں اشتعال انگیز تقاریر کے 27 مقدمات کی سماعت ہوئی ، عدالت نے سرکاری گواہوں کے بیانات قلمبند کرلیے،فاروق ستار، خواجہ اظہار، وسیم اختر، قمر منصور، رائوف صدیقی سمیت دیگر پیش ہوئے۔