• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زری پالیسی کا اعلان 27 جولائی کو ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 27 جولائی منگل کو اسٹیٹ بینک کراچی میں منعقد ہوگا، جس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر اسی دن زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

تازہ ترین