خاتون اور ایک شخص کی لاشیں ملیں

July 27, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لانڈھی نمبر6میں نامعلوم شخص ،کیماڑی کے پی ٹی گراؤنڈ کے قریب واقع گھر سے 80سالہ خاتون کی لاشیں ملیں۔