نہ ہو جاتا بھلا کیوں میچ منسوخ
نہیں کیا مختلف آفات ممکن
کچھ ایسی ہے ہماری صورتِ حال
یہاں ہر وقت ہے ہر بات ممکن
اداکارہ کے مطابق سنچیتا موت سے کئی ماہ پہلے سے شدید ذہنی دباؤ میں تھیں اور خود کو نقصان پہنچانے کی باتیں کر رہی تھیں۔
رواں سال مئی 2026ء تک 2 لاکھ 78 ہزار536 پاکستانی بیرون ملک ملازمتوں کی غرض سے چلے گئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ میں روس اور چین کے صدور کے غیر جانبدارانہ کردار کی تعریف کردی۔
جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں پاکستان کی آدھی ٹیم 29 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔
مفاہمتی یادداشت کے تیسرے نقطہ کے مطابق ایران اور امریکا کا 60 روز میں مذاکرات اور حتمی ڈیل کرنے کا عزم ہے، 60 روز کی مدت میں باہمی رضامندی سے توسیع کی جاسکتی ہے۔
سینئر امریکی عہدیدار نے کہا کہ ایران آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت روکنے کی کوششیں بند کرنے پر آمادہ دکھائی دے رہا
چین میں سائنس دانوں نے الزائمر (دماغی کمزوری اور نسیان)کی بیماری سے نمٹنے کا ایک حیران کن نیا طریقہ دریافت کیا ہے، اس میں دماغ کے بجائے جگر کو ہدف بنایا گیا ہے۔
کرپشن معاملات پر معطل این سی سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) وقارالدین سید نے انکوائری افسر پر جانبداری کا الزام کا لگاتے ہوئے انکوائری افسر کی تبدیلی اور ریکارڈ کی فراہمی تک انکوائری کی کارروائی، گواہان کے بیانات اور رپورٹ روکنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں آئی ٹی کی برآمدات میں 20 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق بچپن میں شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ڈیوگ چیس فلم دی رنگ اور لیلو اینڈ اسٹیچ میں اپنی یادگار اداکاری کے لیے جانی جاتی تھیں، انتقال کر گئی ہیں۔
آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی (اے پی این ایس) نے پیکا ایکٹ کے تحت ایک اخبار کو نوٹس جاری کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اسے واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔
ذرائع کے مطابق اگر پاکستانی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا کوئی بڑا ایونٹ جیتی ہے تو کھلاڑیوں کو میچ فیس کا 500 فیصد بطور بونس ملے گا۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق اپنے بیان میں اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ مفاہمتی یادداشت پر دونوں ممالک کے صدور کے دستخط کی تجویز تاحال زیرِ غور ہے۔
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو 9 وکٹ سے ہرا دیا، فاتح ٹیم نے 78 رن کا ہدف 10ویں اوور میں صرف 1 وکٹ پر حاصل کر لیا۔
مینا خان آفریدی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے وزیراعلیٰ اور مشیر خزانہ کی ملاقات کروائی جائے، عوام نے بانی پی ٹی آئی کو مینڈیٹ دیا، ان سے مشاورت ضروری ہے۔
سعودی شاہی خاندان کی رکن شہزادی سارہ بنت احمد ال عبدالرحمٰن آل سعود انتقال کرگئیں۔