بچوں کی اولادوں کی دیکھ بھال کرنیوالے گرینڈ پیرنٹس سے متعلق نئی تحقیق
ایک تحقیق کے مطابق اپنے بچوں کی اولادوں کی دیکھ بھال کرنے والے گرینڈ پیرنٹس (دادا دادی اور نانا نانی) کو ذہنی دبائو کی بیماری لاحق ہوسکتی ہے۔ بچوں کی اولاد آپکی دولت ہو سکتے ہیں، لیکن باقاعدگی سے نواسہ نواسی یا پوتے پوتیوں کی دیکھ بھال کرنا آپ کی ذہنی صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔