کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے گرفتار منشیات فروش فہیم کو 250 گرام چرس برآمدگی کے مقدمے میں 8نومبر تک جوڈیشل ريمانڈ پر جیل بھیج دیا، جبکہ 52گرام ہیروئن برآمدگی کے مقدمے میں ملزم نیاز محمد عرف نیازی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف کی رہائی کے لیے کوششیں ماند پڑگئی ہیں۔
تکنیکی مذاکرات ہفتے کے باقی دنوں میں برگن اسٹاک ریزورٹ میں جاری رہیں گے، ایران امریکا کے درمیان تکنیکی مذاکرات فوری شروع ہوں گے۔
گلگت بلتستان اسمبلی کے پہلے اجلاس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
ایران امریکا مذاکرات قیاس آرائیوں پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔
نعیم قاسم نے کہا کہ لبنان جنگ بندی کی کسی بھی خلاف ورزی کا جواب دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اپنے عوام کے تحفظ کے لیے جتنا وقت درکار ہوگا، قبضہ برقرار رکھیں گے۔
امریکی صدر ٹرمپ نیویارک ٹائمز کی خبر پر برس پڑے، "بدعنوان" قرار دے دیا۔
فیفا ورلڈکپ 2026 میں بیلجیئم اور ایران کے درمیان مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
مدینہ منورہ پہنچنے پر سعودی اعلیٰ حکام اور سفیر پاکستان نے اسحاق ڈار کا استقبال کیا۔
وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ راس لفان فیکٹری میں دھماکا فنی خرابی کی وجہ سے ہوا۔
آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کو اور جنوبی افریقا نے انڈیا کو چھ وکٹ سے شکست دیدی۔
امریکی سفارتکارکا کہنا ہے کہ ایران سے مذاکرات میں آبنائے ہرمزکھلا رکھنے پر اچھی پیش رفت ہوئی ہے
فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں گروپ ایچ کے میچ میں اسپین نے سعودی عرب کو چار ۔ صفر سے شکست دیدی، اسپین کے میکال اورزابال نے دو گول اسکور کئے۔
کراچی میں ڈیفنس صبا ایونیو کے قریب تیز رفتار گاڑی امام بارگاہ کے باہر ٹینٹ میں گھس گئی، واقعے میں 11 افراد زخمی ہوگئے۔
جرمنی کے وزیر دفاع نے آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش کا ذمے دار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹھہرا دیا۔
بہت سے نئے آنے والے فنکار بالی ووڈ میں بڑا نام بنانے کا خواب دیکھتے ہیں۔ انہیں امید ہوتی ہے کہ صرف ایک بڑا موقع ان کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدل سکتا ہے۔ ایسا ہی کچھ اداکار نکول کپور کے ساتھ 1990 کی دہائی اور 2000 کی ابتدائی برسوں میں ہوا۔