• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب حکومت، سعد رضوی کی نظر بندی میں توسیع کا ریفرنس واپس لینے کا فیصلہ


لاہور(جنگ نیوز) پنجاب حکومت نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی میں توسیع کیلئے فیڈرل ریویو بورڈ میں دائر ریفرنس واپس لینے کافیصلہ کیا ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب ذ رائع کے مطابق حکومت نے ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی میں توسیع کا ریفرنس واپس لینے کے لیے فیڈرل ریویوبورڈ کو تحریری درخواست بھجوادی ہے۔

تازہ ترین