وکٹ کیپر محمد رضوان ’ان فٹ‘ دورہ ویسٹ انڈیز سے باہر ہونے کا خدشہ!
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان اور وکٹ کیپر محمد رضوان اس وقت قومی کرکٹ ٹیم کے ’ریڈ بال‘ کیمپ کا حصہ ہیں، اطلاعات ہیں کہ ایک ہفتے کی تاخیر سے کیمپ میں شرکت کرنے والے وکٹ کیپر کو ڈاکٹرز نے ری ہیب میں مصروف رکھا ہے اور دائیں ہاتھ کے بیٹر اور وکٹ کیپر کرکٹنگ پریکٹس سے دور ہیں۔