• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرپشن کیس، سابق سیکریٹری فنانس، سابق ڈی جی کلچر کی عبوری ضمانت میں توسیع

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) احتساب عدالت نے سندھ فیسٹول کے نام پر کروڑوں روپے کی کرپشن کیس میں نامزد ملزمان سابق سیکریٹری فنانس سید حسن نقوی، سابق ڈی جی کلچر ملزم منظور قناصر کی عبوری ضمانت میں 17دسمبر تک توسیع کر دی۔

تازہ ترین