ملتان(سٹاف رپورٹر)نیب ملتان نے سال 2021کے دوران موصول ہونے والی2689 شکایات کی چھان بین کی۔ اس دوران 112 شکایات کی تصدیق، 54انکوائریاں اور 17 تحقیقات کی گئیں۔ احتساب عدالت ملتان میں مجموعی طور پر 21 احتساب عدالت ریفرنسز دائر کیے گئے اور 22 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ 35 کروڑ 52لاکھ روپے کی ریکوری بھی کی ۔