• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشتہاری کو فرار کروانے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

ملتان(سٹاف ر پورٹر)پولیس نے اشتہاری کو فرار کروانے کے الزام میں ایک شخص کےخلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا، تفصیل کے مطابق صدر شجاع آباد پولیس نے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو اشتہاری کے ساتھی عامر نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہوئے ملزم کو فرار کرادیا،پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید