• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خودکشی کرنے والے نوجوان کی لاش قبضے میں لے کر کارروائی شروع

ملتان ( سٹاف رپورٹر )سٹی شجاع آباد پولیس نےگندم کی زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرنے کی اطلاع پر لاش قبضے میں لیکر تحقیقات شروع کردی،پولیس کو محلہ خواجگان سے اطلاع موصول ہوئی کہ عبدالرحمانکے بیٹے 15سالہ ریحان عبید نے گھریلولڑائی جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر گندم والی گولیاں کھالیں اور خودکشی کرلی، اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر متوفی کی لاش قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین حوالے کردی اور تحقیقات شروع کردی۔
ملتان سے مزید