• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی و یمنی فورسز نے حوثی باغیوں کا غرور خاک میں ملا دیا، قاری ہدایت اللہ رحمانی

ملتان(سٹاف رپورٹر ) جامعہ اسلامیہ ملتان کے ناظم قار ی ہدایت اللہ رحمانی نے جامعہ اسلامیہ میں تحفظ حر مین شریفین سیمینار سے خطاب کے دوران سعودی اوریمنی اتحادی فورسزکوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ حوثی باغیوں کا غرورخاک میں مل گیا،اللہ تعالیٰ کی مدد سے باب المندب کاکنٹرول بھی حوثیوں سے واپس لے لیاگیا،انہوں نے مزید کہاکہ حوثی باغی ابرہہ کے عبرتناک انجام سے سبق سیکھیں،پورا عالم اسلام حرمین شریفین کے دفاع کیلئے سربکف ہے۔
ملتان سے مزید