• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف، مریم نواز، عمران خان صحت کارڈ کیلئے اہل قرار

لاہور(جنگ نیوز)پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف، اُن کی صاحبزادی مریم نواز کو صحت انصاف کار ڈ کا اہل قرار دیدیا۔

 پنجاب حکومت نے یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام میں وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھی صحت انصاف کارڈ کا اہل قرار دیا ہے۔

 صحت انصاف کارڈ کی اہلیت کے حوالے سے ٹال فری نمبر 8500 سے باقاعدہ تصدیق کی جاسکتی ہے۔

اہم خبریں سے مزید