• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کا اوول آفس گرانے کی تجویز مسترد کرنے کا دعویٰ

کراچی (نیوز ڈیسک) صدر ٹرمپ نے اوول آفس گرانے کی تجویز مسترد کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکرٹ سروس حکام نے موجودہ اوول آفس گرا کر نیا کمرہ تعمیر کرنے کا مشورہ دیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید