• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مارگلہ ہلز کا کیس، CDA اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کی نظرثانی درخواستیں منظور

اسلام آباد( رپورٹ :،رانامسعودحسین) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں واقع قائم مونال ریسٹورنٹ سمیت دیگر متعدد عمارتوں کو گرانے کے سپریم کور ٹ کے حکمنامہ کیخلاف سی ڈی اے اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کی نظرثانی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے ا س معاملہ سے متعلق تمام تر سول مقدمات بحال کردئیے اور متعلقہ سول عدالت کو تمام مقدمات کو یکجا کر کے دوبارہ سماعت کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔

اہم خبریں سے مزید