• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی پرواز واقعہ: کپتان اور معاون پائلٹ ابوظبی پہنچ گئے

ابوظبی(سبط عارف )دبئی کی پرواز FZ1073 کے واقعے پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی ابتدائی تحقیقات مکمل ہوگئی۔ حکام کے مطابق کپتان اور معاون پائلٹ کو صحت بہتر ہونے کے بعد یکم اکتوبر کی صبح اماراتی سیکیورٹی ٹیم کے ہمراہ ابوظبی منتقل کردیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید