• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنانس ایکٹ 2026-27،آڈٹ سے قبل واجبات کی ادائیگی پر صرف 25 فیصد ہوگا

اسلام آباد (رپورٹ، حنیف خالد) فنانس ایکٹ 2026-27کے تحت آڈٹ کے دوران یا آڈٹ مکمل ہونے کے بعد مگر شوکاز نوٹس جاری ہونے سے قبل ڈیوٹی کی عدم ادائیگی، کم ادائیگی یا ڈیوٹی چوری کی رقم بمعہ ڈیفالٹ سرچارج جمع کرانے والے رجسٹرڈ شخص کو مقررہ جرمانے کی رقم کا صرف 25 فیصد ادا کرنا ہوگا۔

اہم خبریں سے مزید