• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکس سروس مین سوسائٹی کی حکومت پی ٹی آئی مذاکرات میں تعمیری کردار کی پیشکش

اسلام آباد (عاصم جاوید) پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کی حکومت پی ٹی آئی مذاکرات میں تعمیری کردار کی پیشکش ،چیف آرگنائزر عزیز احمد اعوان کی پی ٹی آئی کی سینیٹر ڈاکٹر زرقا سے ملاقات، مسائل کے حل کیلئے بامعنی مذاکرات پر زور ان کا کہنا تھا کہ ،موجودہ سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر تمام سیاسی قوتوں کو لانگ مارچ اور دھرنوں کے بجائے مذاکرات، ملکی استحکام اور قومی یکجہتی کو ترجیح دینی چاہئے۔

اہم خبریں سے مزید