• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاستی بالادستی، کمزور ضابطہ کاری پاکستان کے انشورنس شعبے کی راہ میں رکاوٹ

اسلام آباد (اسرار خان) پاکستان کا انشورنس شعبہ توسیع کے وسیع امکانات رکھتا ہے تاہم سرکاری ملکیت رکھنے والی انشورنس کمپنیوں کو ترجیحی سہولتوں، سخت ضوابط، بینکوں کے ذریعے انشورنس مصنوعات کی غلط فروخت اور لازمی موٹر انشورنس پر کمزور عملدرآمد کے باعث شعبے کی ترقی محدود ہے۔ یہ بات مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کی ایک جائزہ رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید