کراچی( افضل ندیم ڈوگر) ملک بھر کی 64 پروازوں میں سے 14گھنٹے تک تاخیر ہوئی 56منسوخ کی گئیں جبکہ459پروازیں اپریٹ ہوئیں۔