• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے 42 فیصد بالغ افراد ہائی بلڈ پریشر کا شکار

اسلام آباد (عاطف شیرازی) پاکستان میں تقریباً 42فیصد بالغ افراد ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہیں، تاہم بروقت تشخیص، باقاعدہ علاج اور صحت مند طرز زندگی اختیار کرکے بلڈ پریشر کو کنٹرول اور دل کے دورے، فالج سمیت دیگر پیچیدگیوں کا خطرہ کم کیا جا سکتا ہے۔

اہم خبریں سے مزید