• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں عالمی وباء کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ سے پہلی موت رپورٹ ہوئی ہے۔

بھارتی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ریاست راجستھان میں اومی کرون کا مریض انتقال کرگیا ہے۔

حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ بھارت میں اومی کرون کیسز کی تعداد 2 ہزار 135 ہوگئی ہے۔

دوسری جانب بھارتی ویکسین ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر این کے ارورا نے کہا تھا کہ بھارت میں کورونا کی نئی لہر شروع ہوچکی ہے، کورونا کی نئی لہر اومی کرون ویرینٹ کے سبب ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید